آج سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل اور القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہو گی!

آج سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل اور القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہو گی! باہر سے دھمکی پر حکومت گرا کے الٹا ایف آئی آر عمران خان پر درج کر دی گئی،جن لوگوں نے غیر آئینی کام کیا وہ مزے لے رہے ہیں!القادر ٹرسٹ ایک رفاعہ عامہ کے کام پر مقدمہ بنا دیا گیا،خود تو آپ شوکت خانم یا نمل یونیورسٹی کی طرح ایک ادارہ نہیں بنا سکے اور ایک مخلص اور محب وطن پر جھوٹے الزامات و بہتان لگا رہے ہیں!
Back to Top