An Interview with a Poor Shopkeeper with Small Shop on the Road

#Bhola #Ranjha #funny #RealBhola #RealRanjha Poor Shopkeeper Abdur Rehman Urf Mana Thakar سیدھا سادہ شخص عبدالرحمن عرف مانا کونسلر کا انٹرویو عبدالرحمن عرف مانا ایک نہاےت غریب محنت کش ھے۔ چھوٹئ سی ٹک شاپ بنائی ھوئی ھے اوردل لگا کر محنت کر رھا ھے۔ غربت کی وجہ سے اسکی شادی نہیں ھو رھی۔ بمشکل 100 روپے روزانہ کماتا ھے۔ اس طرح کے اور بہت سے لوگ ہیں جو بڑی مشکل سے گزارہ کرتے ہیں مگر کسی کے آگے ھاتھ نہیں پھیلا تے۔۔ آپ کی عبدالرحمن عرف مان
Back to Top